جانی دشمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دشمن جو ہلاک کرنے کے در پے ہو، جان کا دشمن۔ "ان کو مارو جو ہمارے وطن اصلی لڑکی کے جانی دشمن ہیں۔" ( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٨٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'جانی' کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم 'دشمن' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ دشمن جو ہلاک کرنے کے در پے ہو، جان کا دشمن۔ "ان کو مارو جو ہمارے وطن اصلی لڑکی کے جانی دشمن ہیں۔" ( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٨٣ )
جنس: مذکر